• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (آن لائن)اوستہ محمد سے کوئٹہ جانے والی ویگن سبی کے قریب ٹائر پھٹنے کے نتیجے میں ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں 7 بچوں سمیت 15 افراد زخی ہوگئےزخمیوں کو طبی امداد کے بعد 12زخمیوں کو مزید علاج کے لئے ٹراما سینٹر کوئٹہ منتقل کردیا گیا ۔
کوئٹہ سے مزید