• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمایوں مری کی سیاسی خدمات کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا‘ بخت محمد کاکڑ

کوئٹہ (خ ن ) صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ نےسابق نگران وزیر اعلیٰ میر ہمایوں خان مری کے انتقال پر افسوس کااظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی ملک اور صوبے کے لیے سیاسی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
کوئٹہ سے مزید