• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم خشک رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں جمعرات کو موسم گرم اورخشک رہا محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں زیادہ سےزیادہ درجہ حرارت 29، گوادر 36، قلات25، تربت35، سبی 38 اور نوکنڈی میں 37 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔آج جمعہ کوصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اورخشک رہنے کا امکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید