کوئٹہ(پ ر) جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کےنومنتخب صدر مولانا عبد الرحمن رفیق اور حاجی بشیر احمد کاکڑ نے باہمی مشاورت سے دستور کےمطابق مجلسِ عاملہ اورمجلسِ شوریٰ کو تشکیل دے دیاہےضلعی مجلس عاملہ کا تعارفی اجلاس 19اکتوبر سہ پہر تین بجے ضلعی سیکرٹریٹ اینگل روڈ میں ہوگا ۔