• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹ ادو: کھانے میں چھپکلی گر گئی، جسے کھا کر بچی و خاتون کی حالت غیر

--- فائل فوٹو
--- فائل فوٹو

کوٹ ادو کے قصبہ گجرات میں مضرِ صحت کھانا کھانے سے بچی اور خاتون کی حالت غیر ہو گئی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق طبیعت بگڑنے پر بچی اور خاتون کو دیہی مرکزِ صحت گجرات منتقل کر دیا گیا ہے۔

اہلِ خانہ کے مطابق کھانے میں چھپکلی گری تھی، کھانا کھانے سے دونوں افراد کی حالت غیر ہوئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید