• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس قاضی فائز نے آخری ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) چیف جسٹس قاضی فائز نے آخری ہفتے کا ججز روسٹر جاری کردیا ،سپریم کورٹ میں 21اکتوبر سے شروع ہونے والے 5روزہ عدالتی ہفتہ کے دوران مقدمات کی سماعت کے لئے 6ریگولر بنچ تشکیل ،اسی دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ25اکتوبر کو اپنے فرائض منصبی سے سبکدوش ہوجائیں گے ۔
اہم خبریں سے مزید