• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئینی ترمیم مولانا فضل الرحمان ایوان میں پیش کریں گے

اسلام آباد (فاروق اقدس) 26 ویں آئینی ترامیم کا مسودہ قومی اسمبلی میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن منظور ی کے لیے ایوان میں پیش کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف اور اتحادی جماعتوں کی جانب سے مسودہ کی تیاری اور اس کی منظوری کے آخری مراحل تک ان کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا۔

اہم خبریں سے مزید