• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکمران اتحاد کے اراکین کے اعزاز میں ظہرانہ، تکہ، بوٹی، فش مٹن کڑاہی، چکن کڑاہی، بیف مصالحہ، کھیر، لسی سے تواضع

اسلام آباد ( آن لائن ) حکمران اتحاد کے اراکین کے اعزاز میں ظہرانہ،اراکین کی باربی کیو، تکہ، بوٹی، فش، مٹن کڑاہی، چکن کڑاہی، بیف مصالحہ، ٹھنڈی کھیر، مٹھی لسی سے تواضع کی گئی، ظہرانے میں 85ارکان قومی اسمبلی نے شرکت کی، مسلم لیگ ن کے ارکان قومی اسمبلی کی تعداد 110 ہے،وزیراعظم شہباز شریف، نواز شریف سمیت چند وفاقی وزراء سمیت 25ارکان قومی اسمبلی نے ظہرانہ میں شرکت نہیں کی۔
اہم خبریں سے مزید