• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم کے ظہرانے پر اراکین اسمبلی کے نمبر پورے نہ ہونے کی خبریں بے بنیاد قرار

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیر اعظم کے ظہرانے پر اراکین اسمبلی کے نمبر پورے نہ ہونے کی خبریں بے بنیاد ہیں۔ ذرائع کے مطابق ظہرانہ تمام اراکین کی حاضری یقینی بنانے کیلئے نہیں دیا گیا، ظہرانہ کا مقصد آئینی ترمیم پر جاری اراکین اسمبلی کے ساتھ مشاورت کا احاطہ کرنا تھا، اس حوالے سے بے بنیاد افواہ اڑائی جا رہی ہے کے شاید حکومتی نمبرز پورے نہیں، ایسی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
اہم خبریں سے مزید