• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ای یونیورسٹی انتظامیہ کو وارننگ لیٹر

لاہور( خصوصی رپورٹر،خبرنگار،اپنے نامہ نگار سے)صوبائی خاتون محتسب پنجاب نبیلہ حاکم علی خان نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کا دورہ کیا۔انہوں نے کوڈ آف کنڈکٹ آویزاں نہ کرنے پر وارننگ لیٹر جاری کر دیا۔
لاہور سے مزید