• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) 10چوکی انچارجوں کے تبادلے کردئیے گئے، عمران اظہر کو چوکی انچارج پنجاب سوسائٹی ، محمد افضال بیگ کو بائی پاس،مدثر جمیل کو سبز منڈی،اسد منیر کو سگیاں،آصف کو سپر ٹاو ن ،نجم عباسی کو ایف سی کالج ،اعتزاز لک کو اڈا پلاٹ،رضوان غفار کو گلدشت ٹاؤن، انتظار کو لکھوکی ،سنی بشیرکو واہگہ چوکی کاانچارج تعینات کردیاگیا۔
لاہور سے مزید