• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے زیرانتظام جے کیٹ امتحان کاانعقاد

لاہور ( جنرل رپورٹر ) کنگ ایڈورڈمیڈیکل یونیورسٹی کے زیرانتظام 22 و اں جے کیٹ امتحان ہوا،یہ امتحان صوبہ بھر کے تمام طبی اداروں میں پوسٹ گریجویٹ کورسز میں داخلوں کے لیے ہوتاہے ۔ وائس چانسلر پروفیسر محمود ایاز نے کنٹرولر امتحانات پروفیسر محمد ہارون حامد، پروفیسر محمد عمران اور دیگر کے ہمراہ ہالز کا تفصیلی دورہ کیا۔
لاہور سے مزید