• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فصلوں کونذرآتش کرنے پر20افراد کے خلاف مقدمات،17گرفتار

لاہور(خبرنگار)سیکرٹری محکمہ تحفظ ماحول راجہ جہانگیر انور نے کہا ہے کہ بھارت سے لاہورکی حدود میں آنے والی سمو گ اورہوا کے ساتھ ساتھ مقامی سطح پربھی لاہور کے گردونواح میں فصلوں کی باقیات کو اگ لگانے والوں کے خلاف فوری حکومتی اقدامات کئے جارہے ہیں - 24 گھنٹو ں میں فصلوں کو نذراتش کرنے والوں کو 20لاکھ جرمانے اور21 افراد کونوٹسز جاری ،20افراد کے خلاف ایف آئی آرز درج جبکہ 17 افرا دکوگرفتار کرکیاگیا - 35جگہوں سے جلتی آگ کو بجھایا گیا اورفصلوں کی باقیات جلانے والوں کے خلاف یہ آپریشن جاری رہے گا- دوپہر 12 بجے ائیرکوالٹی انڈیکس میں بہتری آرہی ہے -
لاہور سے مزید