• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کیلئے اصلاحات کاسلسلہ جاری ہے،چیف ایگزیکٹو لیسکو

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی(لیسکو) کے چیف ایگزیکٹو انجینئر شاہد حیدر نے کہا ہے کہ بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری اور صارفین کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لئے ریجن بھر میں اصلاحات کا سلسلہ جاری ہے۔ چیف انجینئر او اینڈ ایم (ٹی اینڈ جی)کے زیر نگرانی جی ایس او کی ٹیمیں سالانہ مرمتی اور ترقیاتی کاموں کے علاوہ بھی سسٹم کو مکمل طور پر مستحکم اور مضبوط رکھنے کے لئے بے شمار کام سر انجام دے رہی ہیں۔
لاہور سے مزید