• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)ڈیفنس سی کے علاقے میں با اثر افراد نے گھر میں گھس کر خواتین پر تشدد کیا۔ متاثرہ خاتون مسرت بی بی کی مدعیت میں نامزد ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،ایس پی کینٹ کا کہنا ہے کہ نامزد ملزمان میں گلو، فیصل، کاکا، رباب ودیگر شامل ہیں ۔
لاہور سے مزید