• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلشن اقبال:2 روز قبل احسان کاقتل ،سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)گلشن اقبال میں 2روز قبل احسان علی کے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی۔موٹرسائیکل سوار قاتل نے احسان علی سے مبینہ طور پٹرول مانگا۔ احسان علی پلاسٹک کی بوتل میں اپنی موٹرسائیکل سے بیٹھ کر پٹرول نکالتا ہے ملزم پٹرول نکالتے ہوئے احسان کے سرپر پستول لگا کر گولی ماردیتا ہے۔ ہیلمٹ پہنے ہوئےملزم واردات کے بعد مقتول کا موبائل لے کر موٹرسائیکل پر فرار ہوجاتا ہے۔
لاہور سے مزید