• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی تفریق کے بغیر شہریوں کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے ،ڈی آئی جی آپریشنز

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)لاہور پولیس صوبائی دارلحکومت میں اقلیتوں کے تحفظ کیلئے پرعزم ہے۔امن و امان کی فضاء برقرار رکھنے کیلئے تمام تردستیاب وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔پولیس سب کی، کسی تفریق کے بغیر شہریوں کی حفاظت ہمارا اولین فرض ہے۔ان خیالات کرتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے کہا کہ لاہور پولیس گرجا گھروں کی سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے۔
لاہور سے مزید