• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

27اکتوبر کوبھارتی فاشزم کے خلاف یوم سیاہ منایا جائے گا،ملی یکجہتی کونسل

لاہور(نمائندہ خصوصی)ملی یکجہتی کونسل کی مجلس قائدین نے صاحبزادہ ابوالخیر ڈاکٹر محمد زبیر کی صدارت میں قرارداد منظور کرتے ہو ئےسیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ 27اکتوبر کو بھارتی فاشزم کی مذمت اور جموں و کشمیر پر ناجائز غاصبانہ قبضہ کے خلاف پورے ملک میں یوم سیاہ بنایا جائے گا ۔
لاہور سے مزید