• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ بارالیکشن ،انصاف لائرز فورم کاپروفیشنل گروپ کی حمایت کااعلان

لاہور(کورٹ رپورٹر)انصاف لائرز فورم نے سپریم کورٹ بار کے الیکشن میں پروفیشنل گروپ کے صدارتی امیدوار منیر احمد کاکڑ سمیت پورے پینل کی حمایت کا اعلان کردیا ،انصاف لائرز فورم کے چیف آرگنائزر شاداب جعفری، آئی ایل ایف پاکستان کے صدر چوہدری اشتیاق اے خان آفتاب باجوہ عدنان فیض سمیت عہدیداروں اور ممبران تقریب میں شریک ہوئے ۔
لاہور سے مزید