• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بشریٰ بی بی کی رہائی حق سچ کی فتح ،زیباناز

لاہور(خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف لاہور کی میڈیا کوآرڈینیٹر زیبا ناز نے بشری بی بی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کو حق اور باطل کی جنگ میں عمران خان کی فتح قرار دیا ہے۔انہوں نے دفتر ڈیفنس میں کارکنوں کےساتھ جشن مناتے ہوئےمٹھائی تقسیم کی۔
لاہور سے مزید