• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آر پی اوز اورڈی پی اوز ٹارگٹڈ آپریشنکی خودنگرانی کریں،آئی جی

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے محفوظ پنجاب ویثرن کی تکمیل میں پولیس ٹیموں کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کریک ڈاؤن جاری ہے، آئی جی پنجاب نے کہا کہ موثر تفتیش سے مقدمات کو جلد مکمل کرتے ہوئے مجرمان کو قرار واقعی سزائیں دلوائی جائیں، آر پی اوز، ڈی پی اوز خطرناک مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن اور ٹارگٹڈ آپریشنز کی خود نگرانی کریں پولیس صوبہ بھر میں خطرناک مجرمان کی سرکوبی کیلئے مصروف عمل ہے۔
لاہور سے مزید