• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زخمی ملازمین کی انفارمیشن سافٹ وئیرمیں اپ ڈیٹ کرنا انچارج کی ذمہداری ہے ایڈیشنل آئی جی فنانس

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) ڈی آئی جی ویلفیئر اینڈ فنانس پنجاب غازی محمد صلاح الدین کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس ویڈیو لنک اجلاس ہوا ۔ ڈی آئی جی ویلفیئر غازی محمد صلاح الدین نے نے کہا کہ زخمی ملازمین کی انفارمیشن بلا تاخیر سافٹ وئیر میں اپ ڈیٹ کرنا متعلقہ انچارج کی ذمہ داری ہے ۔
لاہور سے مزید