• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیسکون انجینئرنگ کاسٹینڈرڈ چارٹرڈفرسٹ ابوظہبی بینک اور کمرشل بینک آف قطر کےساتھ انضمام کااعلان

لاہور(پ ر) ڈیسکون انجینئرنگ نے سٹینڈرڈ چارٹرڈ، فرسٹ ابوظہبی بینک اور کمرشل بینک آف قطر سمیت معروف مالیاتی اداروں کے ساتھ ہوسٹ ٹو ہوسٹ (H2H) SAP انضمام کے کامیاب نفاذ کا اعلان کیا ہے۔یہ جدید ترین انٹیگریشن سسٹم، ڈیسکون کے ڈیجیٹلائزیشن اور آپریشنل کارکردگی کی جانب جاری سفر میں ایک اہم سنگ میل ہے ڈیسکون انجینئرنگ کے چیف فنانشنل آفیسریاسر صدیق شیخ نے کہا کہ،”ہم اس اہم سنگ میل کو حاصل کرنے پر بہت پرجوش ہیں۔
لاہور سے مزید