• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(خصوصی نمائندہ) سموگ کے تدارک کیلئے جنرل ہسپتال میں خصوصی کاؤنٹر قائم کر دیا گیا،جبکہ 2ڈی ایم ایس ڈاکٹر جنید امجد اور ڈاکٹر انعم بتول کو فوکل پرسن مقرر کر دیئے گئے۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے وارڈ کا بھی دورہ کیا ۔
لاہور سے مزید