• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(اپنے نامہ نگار سے )انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈ میڈیا ریسرچ کے زیر اہتمام ’’شنگھائی تعاون تنظیم 2024ء کی کامیابیاں اور چیلنجز ‘‘ کے موضوع پر سیمینار ہوا۔ انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل ریلیشنز اینڈ میڈیا ریسرچ کے چیئرمین محمد مہدی نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم ایک بہت بڑا پلیٹ فارم ہے جو پوری دنیا کے لئے اپنا ایک اثر اور مقام رکھتی ہے ۔
لاہور سے مزید