• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی سفاتکاروں کی صوبائی وزیربرائے اقلیتی امور سے ملاقات

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) امریکی سفارتخانے کے وفد نے گزشتہ روز یہاں صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ سنگھ سے ملاقات کی امریکی وفد میں نائب معاون سیکرٹری جیکبسن، قونصل جنرل لاہورکرسٹن ہاکنز، لاسکووسکی، نیلسن، لکھن پال اور فوکل پرسن فاضل شامل تھے۔ رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے پہلے روز سے ہی مذہبی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور یکساں مواقع کے لیے کوشاں ہیں۔
لاہور سے مزید