• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو اہلکار کاچالان،ٹریفک سیکٹرراوی روڈ کی بجلی منقطع کردی،عدم ادائیگی پرکارروائی کی ،لیسکو

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے پر چالان کرنے پرلیسکواہلکار نے ٹریفک سیکٹر راوی روڈ کے بجلی کے کنکشن منقطع کردیا اس حوالے سے واپڈا اہلکار زبیر کا موقف ہے کہ سیکٹر بند روڈ کا میٹر عدم ادائیگی کی بنا پر کاٹا گیا جبکہ ٹریفک پولیس کے مطابق سیکٹر بند روڈ میں لگے میٹر پر کوئی بھی واجبات نہیں۔
لاہور سے مزید