• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سال کے آخرتک 15لاکھ پاکستانی ملک چھوڑجائیں گے،جاویدقصوری

لاہور(نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے منصورہ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئےکہاکہ سال کے آخر تک 15 لاکھ افراد پاکستان چھوڑ جائیں گے۔ برین ڈرین کا یہ سلسلہ خطرناک ہے ۔95فیصد پاکستانی ملکی حالات کے باعث بے روزگاری کے خوف میں مبتلا ہیں۔ضیاء الد انصاری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ پاکستان میں اسرائیلی کی تمام مصنوعات کو سرکاری سطح پربین کیا جائے۔
لاہور سے مزید