• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) گزری روڈ مسجد کے قریب نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے 30سالہ عمیر ولد عبدالغنی کو ہلاک کردیا ،پولیس کے مطابق مقتول پر ائز بونڈ کی خرید و فروخت کا کام کرتا تھا،بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب سڑک پر گاڑی کھڑی کرکے کسی کا انتظار کررہا تھا،بظاہرواقعہ ڈشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے ،پولیس نے مقتول کے بھائی کی مدعیت میں واقعہ کا مقدمہ درج کرکےتحقیقات شروع کردی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید