• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد معیز خان کی والدہ کا سوئم آج ہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی کے سابق کیمپس سیکیورٹی ایڈوائزر،سابق رکن سینڈیکیٹ اور شعبہ تاریخ کےاسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر محمد معیز خان کی والدہ حبیب الز مانی بیگم زوجہ محمود علی خان عزیز کا رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا،مرحومہ کی نماز جنازہ ہفتے کو مسجد ابراہیم جامعہ کراچی میں ادا کی گئی اور تدفین جامعہ کراچی کے قبرستان میں کی گئی-مرحومہ کا سوئم(قرآن خوانی) اتوار 27اکتوبر کو بی 17، اسٹاف ٹاؤن، کراچی یونیورسٹی میں شام 4سے 6بجے ہوگا ۔و ائس چانسلرڈاکٹر خالد عراقی نے ڈاکٹر معیز سے تعزیت کا اظہار کیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید