• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پانی و بجلی کی طویل بندش کیخلاف علاقہ مکینوں کا کورنگی روڑ پر احتجاج، ٹریفک جام

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورنگی روڈ کالا پل چوک پر اتوار کی شام پانی و بجلی کی طویل بندش کے خلاف علاقہ مکینوں کی جانب سے احتجاج کے دوران مظاہرین نے کورنگی روڈ کو آنے اور جانے والی دونوں سڑکو ں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے بلاک کردیا جس کے باعث کورنگی روڈ ،شا رع فیصل اور اطراف کی سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید