• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیل مل کے برطرف، کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین بحال کئے جائیں، گرینڈ الائنس

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان اسٹیل ایمپلائز گرینڈ الائنس کے کنوینر شمشاد قریشی اور دیگر رہنمائوں نے اسٹیل مل کے تمام برطرف ، کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو بحال اور ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیاہے۔  انہو ں نے کہا کہ اسٹیل مل کی بحالی کیلئے روسی حکومت کے تعاون سے اقدامات، نومبر 2021سے ریٹائر ہونے والے تمام ملازمین کے واجبات ادا کئے جائیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید