• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن کی جانب سے بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور غیر آئینی ترامیم کیخلاف پرامن احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا ، مظاہرے میں راجہ اظہر ، ارسلان خالد ، عارف علوی،خرم شیر زمان اور دیگر نے شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید