• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جناح اسپتال کراچی کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پروفیسر شاہد رسول کی والدہ ہفتے کو قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 90برس تھی اور وہ طویل عرصے سے علیل تھیں۔ مرحومہ کی نماز جنازہ اتوار کو بعد نماز ظہر انچولی کراچی میں امام بارگاہ شہداء کربلا میں ادا کی جائے گی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید