• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ادارہ صحت برائے اطفال کے شعبہ طب نفسیات اور علوم رویہ جات نے پاکستان سائیکاٹری سوسائٹی کے تعاون سے ذہنی امراض کا عالمی دن منایا جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ اس موقع پر سیمینار اور پینل ڈسکشن کا بھی انعقاد کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید