• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطین میں مظالم پر امت مسلمہ کی خاموشی لمحہ فکر یہ ہے، علامہ شبیر میثمی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی نے ملی یکجہتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کر تے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین میں ہونے والے مظالم پر امت مسلمہ کی خاموشی لمحہ فکر یہ، آج سارا مغرب اسرائیل کی پشت پناہی کے لئے متحد ہوگیا ہے ، ملک اس وقت جس حالات و مشکلات میں ہے اس کا بہترین حل باہمی اتحاد و وحدت میں ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید