• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوامی کالونی تھانہ کا اہلکار دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عوامی کالونی تھانہ کا اہلکار دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا،تفصیلات کے مطابق حوالدار تنویر خان سی پی ایل سی سیکٹر 27کے قریب موٹر سائیکل گشت پر مامور تھا،اچانک اسکی طبعیت بگڑگئی اور دل میں تکلیف ہونے کے باعث اسے ریسکیو ایمبولنس کے ذریعہ فوری طور پر کاڈیو اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید