• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر میں تمام پمپنگ اسٹیشنز سے پانی کی فراہمی جاری ہے، واٹر کارپوریشن

کراچی س(اسٹاف رپورٹر) چیف آپریٹنگ آفیسرکراچی واٹر کارپوریشن انجینئر اسداللہ خان نے کہا ہے کہ شہر میں پانی کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے، یونیورسٹی روڈ پرمرمتی کام مکمل ہونے کے بعد پانی کی فراہمی شروع کی تو اچانک پانی کا پریشر بڑھ گیا اور پانی یونیورسٹی روڈ پر اوور فلو ہوا تھا جس پر قابو پا لیا گیا ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید