• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیل ٹاؤن، گھریلو پریشانیوں سے تنگ نوجوان نے سڑک پر گولی مار کر خودکشی کرلی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسٹیل ٹائون فلٹر پلانٹ کے قریب 35سالہ محمد اقبال ولد محمد ہاشم نے روڈ پر کھڑے ہوکر گولی مار کر خودکشی کرلی ،پولیس کاکہنا ہےکہ متوفی شادی شد ہ تھا اور اس کا ایک بیٹا بھی ہے،کافی عرصہ سے بے روزگار تھا گھریلو پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید