• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (پ ر )علامہ سید آل احمد بلگرامی کی والدہ سیدہ رباب فاطمہ زوجہ سید آل علی بلگرامی کی مجلس سوئم 25 اکتوبرجمعہ کو بعد نماز مغربین امام بارگاہ آل عباء گلبرگ میں منعقد ہوگی۔ سوز خوانی سید علی مہدی،سلام ظہیر جارچوی،شاہد عسکری ،اور تعزیتی کلمات ڈاکٹر امتیاز حسین رضوی ،خطاب علامہ زہیر عباس عابدی کریں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید