• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئینی ترمیم کے بعد پہلا شکار اختر مینگل، بے بنیاد مقدمہ خارج کیا جائے، زین شاہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے صدر سید زین شاہ نے سردار اختر مینگل سمیت بی این پی رہنماؤں کیخلاف دہشتگردی کا بے بنیاد مقدمہ درج کرنے پرکہا ہے کہ پارلیمنٹ کو اغوا کر کے آئینی ترمیم کے بعد اس کا پہلا شکار اختر مینگل ہوئے ہیں جو قابل مذمت ہے، من گھڑت اور بے بنیاد مقدمے کو فوری خارج کیا جائے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید