• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاست و مذہب میں شائستگی کے تقاضوں کو مدنظر رکھا جائے، علامہ صادق عباس

کراچی (پ ر) علامہ صادق عباس عابدی نے کہا کہ سیاست و مذہب میں شائستگی کے تقاضوں کو مد نظر رکھا جائے ، اسلام میں تہذیب اور انسانی حرمت کی بات کی گئی ہے اور اسی مقصد کیلئے رسول اکرمﷺ تشریف لائے ، دینی مقاصد کے حصول کیلئے اہلبیت رسولﷺ نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا اور نظریہ اخلاق کی عملی جدوجہد کی،مسلمانوں کو اسی فکر و فلسفہ اور تعلیمات پر عمل کرنا ہوگا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید