• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوستین دشتی ایس ایس پی سبی تعینات

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) دوستین دشتی کو ایس ایس پی سبی تعینات کر دیا گیا تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے تعیناتی کے منتظر ایس پی دوستین دشتی کو ایس ایس پی سبی تعینات کر دیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید