لاہور( اپنے نامہ نگار سے)پنجاب بار کونسل کے سینئر وائس چئیرمین چوہدری بابر وحید نے کہا ہے کہ ہم امید کرتے ہیں کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی عوام کو فوری انصاف کی فراہمی کیلئے بنچ اور بار کے تعلقات کو مزید بہتر کریں گے اور اس کیلئے مشاورت کے عمل کو فروغ دیا جائے گا۔