• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینگرو کارپوریشن کی آمدنی 12 فیصد اضافہ کے ساتھ 279 ارب روپے پر پہنچ گئی

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)اینگرو کارپوریشن کی آمدنی 12فیصد اضافہ کے ساتھ 279ارب روپے پر پہنچ گئی، شیئر ہولڈرز کے لئے 9ماہ میں 24روپے فی شیئر کیش ڈیویڈنڈ ، اینگرو کارپوریشن نے 30ستمبر 2024کو ختم ہونے والے 9ماہ کے مالیاتی نتائج کاا علان کردیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید