• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

26ویں آئینی ترمیم محرکات پس منظر کا جائزہ لینے کیلئے JUI اجلاس 2 نومبر کو طلب

اسلام آباد (فاروق اقدس) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عدالتی اصلاحات کیلئے منظور کی جانے والی 26ویں آئینی ترمیم کے محرکات اور پس منظر پر آنے والے ردعمل اور متعلقہ امور کا جائزہ لینے کیلئے جے یو آئی کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس 2 نومبر کو اسلام آباد میں طلب کر لیا ۔
اہم خبریں سے مزید