• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بچی سمیت چار خواتین کے قتل کیس میں گرفتار ملزم شہزاد جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ جنو بی نے بچی سمیت چار خواتین کے قتل کیس میں نئے گرفتار ملزم شہزاد کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ لی مارکیٹ میں بچی سمیت چار خواتین کے لرزہ خیز قتل کے مقدمہ میں اہم پیشرفت سامنے آگئی۔ عدالت نے مقدمہ میں نئے گرفتار ملزم شہزاد کو جمعرات تک جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔عدالت نے تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ بھی طلب کرلی۔
اہم خبریں سے مزید