• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رؤف عطا کی کامیابی پر مٹھائی تقسیم کرنے کی تقریب

ملتان( سٹاف رپورٹر) پی ایل ایف کے زیر اہتمام پی ایل ایف کے حمایت یافتہ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان کے نو منتخب صدر رؤف عطا کی کامیابی پر مٹھائی تقسیم کرنے کی تقریب سے شیخ غیاث الحق،بیرسٹر ملک فیض رسول لابر،رانا جاوید اختر،سید حسنین شاہ،فیروزہ فیض ،ظل فاطمہ،نگینہ ہراج،فیاض بھٹہ واجد رضوی،عائشہ علی،فردوس جمال ،ندیم قریشی،کنور وسیم،شاہد حمید،مدثر بیگ،سیف علی شاہ،ارشد گجر،رضوان گجر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میاں رؤوف عطا کی کامیابی نے ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان کا سب سے با شعور طبقہ ملک میں قانون و پارلیمنٹ کی بالا دستی پر یقین رکھتا ہے ۔
ملتان سے مزید