• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے انتظامات مکمل

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلیے ہیں، ننکانہ صاحب میں 14سے 23نومبر تک بابا گرونانک کی 555ویں تقریبات ہونگی۔