ملتان( سٹاف رپورٹر ) سٹی جلالپور پولیس کو محمد اسلام نے بتایا کہ میں اپنے بچوں 8سالہ علی اسلام اور7سالہ عائشہ اسلام کو مقامی سکول کی ٹیچر نے ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا، تو پرنسپل نے گالیاں دیتے ہوئے باہر نکال دیا پولیس نے سکول ٹیچر اور پرنسپل کیخلاف کارروائی شروع کردی۔